26 اپریل 2015 - 11:57
ایلات بندرگاہ میں فائرنگ سے 4 اسرائیلی فوجی ہلاک و زخمی

اسرائیل کے سکیورٹی ذرائع کے مطابق ایلات بندرگاہ میں فائرنگ سے ایک اسرائیلی فوجی ہلاک اور 3زخمی ہوگئے ہیں۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق اسرائیل کے سکیورٹی ذرائع کے مطابق ایلات بندرگاہ میں فائرنگ سے ایک اسرائیلی فوجی ہلاک اور 3زخمی ہوگئے ہیں۔

اسرائیلی ذرائع کے مطابق نامعلوم مسلح افراد نے اسرائيلی فوجیوں کی طرف فائرنگ کرکے انھیں زخمی کردیا، کل رات بھی قدس کے الطور گاؤں میں نامعلوم افراد نے دو صہیوینوں پر گاڑی چڑھا کر زخمی کردیا۔


.......

/169